ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے متفقہ نقطہ نظر پر زور، وزیراعظم کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی اجلاس
Posted in: Breaking News, News, Pakistanایس آئی ایف سی نے ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے متفقہ نقطہ نظرجاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنانے، درست اقتصادی ترجیحات کا تعین اور ملک کے مفاد میں سخت فیصلےکرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں آرمی چیف نے […]