مچ، کولپور کمپلیکس پر حملہ، 9 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبلوچستان کے علاقے مچ اور کولپور کمپلیکس پر حملے میں 3 خودکش بمباروں سمیت 9 دہشتگرد مارے گئے۔ فائرنگ کے شدید تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 بہادر جوان اور 2 شہری شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مچ، کولپور کمپلیکسز پر حملہ 29 اور 30 جنوری کی […]