بانی پی ٹی آئی کا زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گفتگو کے دوران صحافی نے بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ 9 مئی کے دن آپ کے لوگوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیکھے گئے، جس کے جواب […]