سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز، 11دہشت گرد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران […]