class="archive paged category category-pakistan category-4 paged-5 category-paged-5 elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

  • ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
    Posted in: News, Pakistan

    معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمٰن نے ان کا استقبال کیا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلیٰ حکومتی عہدے داروں سے […]

  • راولپنڈی احتجاج، عمران اور گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے 250سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 6مقدمات درج کرلئے ،3مقدمات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کوبھی نامزدکیاگیاہے ،ہفتہ کو راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی ،توڑ پھوڑ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے ،پولیس پر حملہ کرنے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی […]

  • روس سے تجارت کا نیا دور، 55 پاکستانی کاروباری مندوبین آج ماسکو پہنچیں گے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    روس سےتجارت، پاکستانی کاروباری مندو بین آج ماسکو پہنچیں گے، وفاقی وزیر مصدق ملک پہلے سے ہی موجود ، وزارت تجارت کے حکام بھی پہنچ رہے ہیں، 50سے 55کاروباری مندوبین شامل ،3 روزہ فورم میں وسیع پیمانے پر کاروبار کا جائزہ لیاجائیگا۔ایک نئی پیش رفت کے تحت پاکستان کے 50سے 55کاروباری مندوبین آج پیر کو […]

  • شمالی وزیرستان: ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیر ملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے، تینوں پائلٹس کا تعلق روس سے ہے۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے […]

  • انتظامی افسران کو جوڈیشل اختیارات کے استعمال سے روک دیا گیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روک دیا ہے۔ عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایگزیکٹو کے جوڈیشل اختیارات استعمال کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی جوڈیشل اختیارات استعمال کر […]

  • وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم  کی امریکی صدر سے ملاقات صدارتی عشائیے کے موقع پر ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔شہباز شریف امریکا […]

  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن 25 اور 26 […]

  • عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی جس کے بعد دوست ممالک کی جانب سے پاکستان کی مدد کے روشن امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔آئی ایم ایف سے جاری اعلامیہ کے مطابق قرض پروگرام کا مقصد پاکستان میں معاشی استحکام لانا ہے‘وزیراعظم شہباز […]

  • جے ایف 17، آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنائے گئے JF 17-C لڑاکا طیارے آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل کرلیے گئے۔ صدر الہام علیوف نے باکو میں حیدر علیوف ایئرپورٹ پر پاکستانی فوجی حکام کے ہمراہ جے ایف سیونٹین سی لڑاکا طیارے کی مہارت کا مشاہدہ کیا۔جےایف 17سی طیارے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس اور چینگڈو ایئرکرافٹ کارپوریشن کے […]

  • کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں: عدیلہ بلوچ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں۔ عدیلہ بلوچ نے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابتدائی تعلیم تربت سے حاصل کی، نرسنگ کا کورس کوئٹہ سے کیا، دہشت گردی کے لیے میری برین واشنگ کی […]

Newsletter