دیامر بس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanگلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں آج صبح مسافر بس سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، افسوسناک حادثے میں خواتین سمیت 21 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ 10 شدید زخمیوں کو گلگت کے اسپتال منتقل کیا گیا، ریسکیو آپریشن میں آرمی کے ہیلی کاپٹرز نے بھی حصہ لیا۔راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر […]