کوشش ہے مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر مل جائیں، گورنر اسٹیٹ بینک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanگورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بیرونی مالیاتی خلاء کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کوشش ہے کہ اگلے مالی سال تک مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر تک مل جائیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ […]