پانچ سال میں 32 لاکھ 75 ہزار پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5سال میں 1.3فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے ۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ چکے ہیں۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے انکشاف کیا ہے کہ سال […]