چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل اسلامک یونیورسٹی ریحان الدین گولڑہ میں تلخ کلامی ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کے معاملے پر سماعت ہوئی، ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ثمینہ ملک وہیل چیئر پر عدالت میں پیش ہوئیں۔سماعت وکیل اسلامک یونیورسٹی نے کہا کہ چیف جسٹس نے […]