حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanحکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے مقرر کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت 9 روپے 56 […]