آئینی ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanخورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں آئینی ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔ پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین خورشید شاہ نے کہا کہ مسودے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ایک سوال کے جواب میں خورشید […]