لاہور: دھوکے سے شادی کرکے رقم بٹورنے والا گرفتار، مقدمہ پانچویں بیوی نے درج کروایا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanلاہور میں دھوکے سے شادی کرکے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ساجد کے خلاف پانچویں بیوی نے مقدمہ درج کروایا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم ساجد نے دھوکے سے اس سے شادی کی، وہ برطانوی شہری ہے اور والدہ کے علاج کےلیے 2023 میں پاکستان […]