عمران کا معافی کا بیان، پارٹی قیدیوں کی رہائی کیلئے زیرک اقدام
Posted in: Breaking News, News, Pakistanعمران خان کا یہ اعلان کہ وہ اس شرط پر معافی مانگنے کو تیار ہیں کہ انہیں ثبوت فراہم کیے جائیں کہ ان کی پارٹی کے کارکنان 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ میں ملوث تھے زیرک اقدام ہے جس کا مقصد پارٹی کے قیدیوں کی رہائی یقینی بنانا ہے۔ اس سے وہ حکومت کیخلاف […]