رواں سال 3968 پاکستانی کمپنیاں دبئی میں رجسٹرڈ ہوئیں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبھارت میں سخت مالیاتی پالیسیوں اور پاکستان میں بڑھتے ہوئے معاشی عدم استحکام کے پس منظر میں دونوں ممالک کی کمپنیوں کی دبئی میں بڑھتی ہوئی تعداد خطے میں متحدہ عرب امارات کو ایک غیر معمولی کاروباری مرکز کا روپ دے رہی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دبئی میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے والی […]