سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر 2024 سے 3 جنوری 2025 تک 7482 مقدمات نمٹائے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسپریم کورٹ نے تین ماہ میں کیسز نمٹانے کی تفصیلات جاری کردیں۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر 2024 سے 3 جنوری 2025 تک 7482 مقدمات نمٹائے۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں عدالت نے مقدمات کے فوری فیصلے کے عمل کو تیز کیا۔ مقدمات کی […]