پہلا شوہر منشیات کا عادی، تشدد کرتا تھا: دانیہ انور
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی خوبرو اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دیے گئے انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کسی فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہے لیکن پہلی طلاق میرے لیے مشکل تھی۔دانیہ انور نے اپنی طلاق کے […]