پوپ فرانسس کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ، موت کی وجوہات سامنے آ گئیں
Posted in: Breaking News, News, Worldکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں موت کی وجہ سامنے آ گئی۔پوپ فرانسس جن کا نام خورخے ماریو برگولیو تھا کی ان کا 88 برس کی عمر میں 21 اپریل کو انتقال ہوا تھا۔ان کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا انتقال پیر کی صبح 7 بج کر 35 […]