class="archive paged category category-news category-1 paged-389 category-paged-389 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • پاکستانیوں نے 6 ماہ میں 96 ارب روپے کی چائے پی لی
    Posted in: News, Pakistan

    رواں مالی سال کے چھ ماہ میں پاکستانیوں 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی لی۔ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں چائے کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ رواں مالی سال کے چھ ماہ میں پاکستانیوں نے 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد […]

  • کینیڈا میں بھتہ خوری: بھارتی مجرموں کا نیٹ ورک ملوث
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھتہ خوری کے متعدد واقعات میں بھارت میں موجود جرائم پیشہ افراد کا نیٹ ورک ملوث ہے۔ ایڈمنٹن پولیس نے انکشاف کیا کہ بھتہ خوری سمیت 27 جرائم کی منصوبہ سازی بھارت میں کی گئی اور اسے ایڈمنٹن کے شہریوں نے انجام دیا۔پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں 6 ملزموں […]

  • طوفان ایشا نے برطانیہ کا رخ کرلیا، میڈیا رپورٹ
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ کو ایک کے بعد دوسرے طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایشا نے برطانیہ کا رخ کرلیا، ویک اینڈ سے موسم میں ڈرامائی تبدیلی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایشا کے سبب برفباری کے بعد تیز ہوائیں اور شدید بارشیں ہوں گی۔ اتوار کی شب سے پیر کی […]

  • سندھ میں ہم کلین سوئپ کرنے جارہے ہیں، ناصر شاہ
    Posted in: News, Regional

    پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 25 سے پارٹی کے امیدوار سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ میں مخالف جماعتوں کو مضبوط امیدوار نہیں مل رہے۔ پنو عاقل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات ہمارے لیے مشکل تھے، مگر اب نہیں۔ […]

  • چیچہ وطنی: خاتون نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا
    Posted in: News, Regional

    پنجاب کے ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے گاؤں 5/14 ایل میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا۔چیچہ وطنی پولیس کے مطابق 35 سال کی ملزمہ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ قتل ہونے والے بچوں کی […]

  • معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات مسجد عثمانیہ بلاک نارتھ ناظم آباد میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائیگی۔گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔ واضح رہے کہ عتیق شہزاد کا شمار اسٹیج کے سینئر گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔

  • پاکستان ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو لیگز کیلئے این او سی دینے کا فیصلہ
    Posted in: News, Sports

    قومی اسکواڈ میں شامل 4 کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگز کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی […]

  • پاک نیوزی لینڈ میچ: اعظم خان کی انٹری پر ریسلر ’بگ شو‘ کا گانا، اسٹیڈیم انتظامیہ تنقید کی زد میں
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی اعظم خان کی انٹری پر ریسلر ’بگ شو‘ کا گانا لگنے پر پاکستانی شائقین نے نیوزی لینڈ کے اسٹیڈیم کی انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اس میچ کی ایک ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سامنے […]

  • دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    دنیا بھر کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری ہوگئی ہے جس کے مطابق پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی دس بہترین افواج میں کیا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ویب سائٹ ’گلوبل فائر پاور‘ ہر سال افواج کی پاور انڈیکس ریٹنگ جاری کرتی ہے، 2024 کے انڈیکس میں 145 ممالک […]

  • امریکا کی پاکستان، عراق اور شام میں ایرانی حملوں کی مذمت
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا نے پاکستان، عراق اور شام میں ایران کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر  نے کہا کہ ایران نے تین ہمسائیہ ممالک کی خود مختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو ایران خطے میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا سب سے بڑا اسپانسر ہے […]

Newsletter