جموں کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہم لا تعلق نہیں رہ سکتے، نگراں وزیراعظم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہم لا تعلق نہیں رہ سکتے۔ پاکستان کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان […]