جھنگ: شہریوں کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین
Posted in: News, Regionalجھنگ میں شہریوں نے پاک فضائیہ کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کر دیا۔ جھنگ کے شہریوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتے ہوئے رافیل لڑاکا طیاروں کو مار گرانے والے جے 10 سی جیٹ کا ’ہیومن ماڈل‘ یعنی اس کی ایک انسانی تشکیل دی .مسلم […]