لاہور: نواز شریف اور مریم نواز عوام کے درمیان، جگہ جگہ استقبال
Posted in: News, Regionalسابق وزیراعظم نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز الیکشن مہم کے لیے عوامی میدان میں اتر آئے۔نواز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ اپنے حلقہ انتخاب این اے 130 میں ٹکسالی چوک سے ریلی نکالی جو ضلع کچہری پر اختتام پذیر ہوئی، جس کے بعد دونوں رہنما جاتی امرا روانہ ہوگئے۔ن لیگی قائد […]