خودکشی سالانہ 7 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل رہی ہے، ڈبلیو ایچ او
Posted in: Health, Newsعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 100 اموات میں سے ایک موت کی وجہ خودکشی ہے اور یہ بحران خصوصاً نوجوانوں میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2021ء میں تقریباً 7 لاکھ 27 ہزار افراد نے خودکشی کی، […]