جو وعدہ کیا کرکے دکھایا۔ محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کی جانب سے امدادی سامان سے بھرے ہویے چالیس ٹرکوں کا قافلہ چترال میں داحل۔
Posted in: News, Regionalگل حماد فاروقی چترال: جو وعدہ کیا کرکے دکھایا میرے وعدے صرف اعلانات کے حد تک محدود نہیں تھے بلکہ میں عملی طور پر کام کرتا ہوں ان حیالات کا اظہار سینیٹر محمد طلحہ محمود نے ایک عوامی اجتماع سے کی جو طلحہ محمود فاونڈیشن کے چییرمین بھی ہے۔ سینیٹر محمد طلحہ محمود حلقہ این […]