پی ایس ایل9؛ کمنٹری پینل کا اعلان، مائیکل کلارک پہلی بار کمنٹری کریں گے
Posted in: News, Sportsلاہور (پی این پی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن 9 کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نویں ایڈیشن کا پہلا میچ 17 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے کمنٹیٹر کے طور […]