مریم نواز نے ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی پنجاب کا اجلاس 21 فروری کو جاتی امراء میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی […]