پنجاب میں تباہ کاریاں جاری، سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری‘ سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع‘ این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آئندہ 12سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا‘ چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے جلال پور پیروالا میں […]