قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر نے سمری پر دستخط کئے نہ انکار، اجلاس جمعرات کو ہر صورت ہوگا، وفاقی حکومت
Posted in: Breaking News, News, Pakistanصدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا، صدر عارف علوی کو چار دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی، صدر مملکت نے اجلاس بلانے کی سمری پر اب تک دستخط نہیں کیے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صدر مملکت کا مؤقف ہے کہ ایوان ابھی مکمل نہیں،کچھ مخصوص […]