class="archive paged category category-news category-1 paged-298 category-paged-298 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • بھارتی مقبوضہ شہر پونچھ کی طرف مارچ کا اعلان
    Posted in: News, Pakistan

    راولاکوٹ (آصف اشرف)        سیکرٹری خوراک آزاد کشمیر سہیل اعظم  کے آبائی  ضلع میں  بھارتی فوجی مورچوں کے سامنے مشتعل افراد نے  سول سپلائی ڈپو پر تالا لگا دیا بھارتی مقبوضہ شہر پونچھ کی طرف  مارچ کا اعلان پونچھ ضلع کو جبری تقسیم کرنے والی   سیز فائر  لاٸن پر  تیتری نوٹ مدارپور اور […]

  • وادی رمبور ،کیلاش قبیلے کی معروف شخصیت دورم شاہ انتقال کرگئے
    Posted in: News, Regional

    چترال (گل حماد فاروقی)وادی رمبور کیلاش قبیلے کی معروف شخصیت دورم شاہ انتقال کرگئے،کیلاش روایات کے مطابق کی تین دن تک رسومات ادا کی جائیں گیمرنے والے شخص کو روائتی ٹوپی پہنائی جاتی ہے۔ جسمیں 100روپے، پانچ سو اور ہزار ہزاراور 5000کے نوٹ لگائے جاتے ہیں اور خشک میوہ جات کے ڈبے رکھےجاتے ہیں؛ جبکہ […]

  • مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔سید مراد علی شاہ کو 112 ووٹ ملے جبکہ اُن کے مقابل ایم کیو […]

  • نومنتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حلف اٹھا لیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز گورنر ہاؤس لاہور پہنچیں جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے ان سے حلف لیا۔مریم نواز کی تقریبِ حلف برداری میں ان کے والد قائدِ مسلم لیگ ن نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف بھی موجود […]

  • امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 18 مقامات پر فضائی حملے، ایران کی تنقید
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں فضائی حملے کیے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں آٹھ مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان […]

  • مخصوص نشستوں کے فیصلے کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چھوڑی ہوئی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج (بروز پیر) کو کرے گا۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے چیئرمین سلطان سکندر راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوگاتوقع ہے کہ اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں کمیشن منگل کو ریزرو ارکان […]

  • مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں دنیا بھر کی معروف شخصیات کی شرکت متوقع
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل منعقد تقریبات میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی فہرست جار کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ 12 جولائی کو ممبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ ان کی شادی کے سلسلے […]

  • ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی امیدوار بننا یقینی، جنوبی کیرولینا کا پرائمری الیکشن بھی جیت لیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی جماعت ریپبلکن کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، انہوں نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے بھی پرائمر ی الیکشن جیت لیا، صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل نکی ہیلی کو آبائی ریاست میں شکست، نکی ہیلی کی مہم نے اس عزم کا […]

  • لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا 8 مارچ سے کینڈی ، سری لنکا میں آغاز
    Posted in: News, Sports

    دبئی :لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے اسٹار اسپورٹس کو اپنے آئندہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹ پارٹنر چنا گیا ہے۔ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں دنیا کے کچھ بہترین کرکٹرز 90 گیندوں کے […]

  • شبِ برأت عقیدت و احترام سے منائی گئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں شبِ برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔خصوصی رات پر بڑی تعداد میں لوگ فاتحہ خوانی کے لیے قبرستان گئے، قبرستانوں کے باہر استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا اور لنگر […]

Newsletter