روس یوکرین پر جوہری جنگ کیلئے تیار، پیوٹن کی امریکا کو وارننگ
Posted in: Breaking News, News, Worldروس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے یوکرین میں اپنی فوج بھیجی تو اسے جنگ میں نمایاں اضافہ تصور کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق 15 سے 17 […]