سعودی شہزادے کا دورہ، پاکستانی معیشت میں بہتری کی نئی امید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا پاکستان کا ایک روزہ دورہ اور سول اور عسکری قیادت سے وسیع نتائج پر مبنی بات چیت نے پاکستان کی زوال پذیر معیشت میں بہتری کی نئی امید پیدا کی ہے۔ یہ دورہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زبردست سفارتی مہارت سے […]