آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی
Posted in: News, Sportsآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچویں، بنگلادیش اور سری لنکا […]