دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے، اقوام متحدہ
Posted in: Breaking News, News, Worldدنیا کی ایک تہائی آبادی کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔اقوام متحدہ کی فوڈ ویسٹ انڈیکس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا میں صرف ایک دن میں ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک پھینک دی گئی۔خوراک کا […]