لبنان: اسرائیلی حملہ، حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔اس حملے کے بارے میں اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر علی احمد حسین کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج نے […]