چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں اور اسمگلرز کے حملوں کا خدشہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistan)وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ڈویژنل ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجوائنٹ چیک پوسٹوں کو دہشت گردوں اوراسمگلرز کے حملوں کے خدشے کاانکشاف، تمام لاءانفورسمنٹ ایجنسیزکوفوری اقدامات اُٹھانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ کولیکٹوریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق […]