پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کردیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب میں اضافہ اور ٹیکس مشینری میں اصلاحات ترجیحات میں شامل کی گئی ہیں۔قومی خزانے پر بوجھ بننے والے حکومتی ملکیتی اداروں میں اصلاحات یا نجکاری ایجنڈے کا حصہ ہے، تاجروں […]