ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کےلیے الیکشن لڑ رہا ہے۔ آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو کی 16ویں برسی کے […]