class="archive paged category category-news category-1 paged-25 category-paged-25 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • ثناء یوسف کو کیوں قتل کیا گیا، ملزم کون ہے اور کیسے پکڑا گیا؟
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ پورے ملک سے ثناء یوسف کے قتل پر سوالات پوچھے جارہے تھے، ملزم کی شناخت کرنا انتہائی مشکل مرحلہ تھا۔آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پورے ملک سے آوازیں […]

  • پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی انتخاب پر فافن نے مبصر رپورٹ جاری کر دی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی انتخاب پر فافن نے مبصر رپورٹ جاری کر دی ، فافن کے مطابق پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں چند معمولی بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئی ہیں،غیر درست ووٹوں کی تعداد میں کمی دیکھی گئی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق جیت کا فرق 8 ہزار 535 ووٹوں سے بڑھ کر […]

  • کراچی: لانڈھی، ملیر اور اطراف میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے
    Posted in: News, Regional

    کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چھ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ گذشتہ شام سے اب تک کراچی میں زلزلے کے متعدد جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے لانڈھی، ملیر ، قائد آباد، سعودآباد، کھوکھراپار، پورٹ قاسم، اسٹیل ٹاؤن، بھینس کالونی، گلستان جوہر اور گلشن اقبال تک محسوس کیے […]

  • حنیف عباسی کا عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
    Posted in: News, Pakistan

    وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ریلوے کی آمدن 83 ارب روپےتک پہنچ گئی ہے، رواں مالی سال 42 ارب روپے پسنجر […]

  • اے وی ایم اورنگزیب کا کردار آفر ہوا تو ضرور کروں گا، زاہد احمد
    Posted in: News, Entertainment

    ورسٹائل پاکستانی اداکار زاہد احمد نے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کردار ملا تو ضرور ادا کروں گا، یہ کردار نبھانا ان کےلیے اعزاز کی بات ہوگی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار زاہد احمد نے پروگرام ’ہسنا منع ہے‘ میں […]

  • ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی سب سے پہلے کہاں گئے؟
    Posted in: News, Sports

    ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد میاں چنوں پہنچ گئے ہیں۔ارشد ندیم کی والدہ کی طبیعت خراب ہے ڈرپس لگ رہی ہیں، ان کی والدہ کی طبیعت خراب ہونے کے باعث گھر میں اب تک کوئی تیاریاں نہیں کی گئیں۔ ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی اس دکان پر گئے جہاں سے […]

  • پاک ترک انٹیلیجنس ایجنسیز کی مشترکہ کارروائی، داعش کمانڈر گرفتار
    Posted in: News, Regional

    پاکستانی اور ترک انٹیلی جنس ایجنسیز کی مشترکہ کارروائی میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق داعش کمانڈر کی گرفتاری کے لیے آئی ایس آئی اور ایم آئی ٹی نے مشترکہ کارروائی کی۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں […]

  • سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور کینیڈین وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوران گفتگو مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔سعودی […]

  • چین نے دوست ممالک کی حمایت سے بین الاقوامی ثالثی تنظیم کی بنیاد رکھ دی
    Posted in: Breaking News, News, World

    چین نے دوست ممالک کی حمایت سے ایک نئی بین الاقوامی ثالثی تنظیم آئی او میڈ کی بنیاد رکھ دی۔ اس موقع پر ہانگ کانگ میں منعقدہ دستخط کی تقریب میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے شرکت کی۔ہانگ کانگ میں بین الاقوامی ثالثی تنظیم  آئی او میڈ کی افتتاحی تقریب میں چین سمیت 32 دستخط […]

  • بھارت میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے32 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ  نے تباہی مچا دی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے باعث زمین تودے گرنے، آسمانی بجلی اور سیلاب سے پچھلے 3 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروناچل پرادیش اور آسام میں دریاؤں کے کنارے […]

Newsletter