class="archive paged category category-news category-1 paged-24 category-paged-24 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • روس کا مدار میں 100 سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ
    Posted in: News, Technology

    یوکرین کی جانب سے مسلسل ڈرون حملوں کے بعد روس نے مدار میں 100 سے زائد سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  خبر رساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں روس نے اپنے خلائی منصوبے کے تحت بغیر پائلٹ کے فضائی نظام  پر کنٹرول کو مضبوط بنانے کے لیے سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا […]

  • کراچی: ملیر جیل سے فرار 114 قیدی واپس آ گئے، 102 اب بھی مفرور
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    کراچی میں ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے گزشتہ روز فرار ہونے والے 216 میں سے اب 102 قیدی گرفتار ہونا باقی ہیں۔ جیل حکام کے مطابق واپس جیل میں آنے والے قیدیوں کی تعداد 114 ہے، مختلف تھانوں کی پولیس نے فرار قیدیوں کو گرفتار کر کے جیل پہنچایا ہے۔جیل حکام کے مطابق کچھ افراد کے […]

  • بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    بنگلور میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی جیت کے جشن میں بھگدڑ مچنے سے11 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ بنگلور میں چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے آئی پی ایل جیتنے کی خوشی میں منائے جانے والے جشن میں بھگدڑ مچنے سے […]

  • صدر زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    لاہور میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور ملک کی موجودہ صورتِ حال پر بات چیت ہوئی۔ملاقات میں بجٹ میں صوبوں اور اتحادیوں کے […]

  • Government of Canada strengthens border security
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    June 3, 2025 – Ottawa, Ontario – A strong Canada means strong borders. Today, the Honourable Gary Anandasangaree, Minister of Public Safety introduced the Bill, the Strong Borders Act to strengthen our laws and keep Canadians safe. The Bill will keep Canadians safe by ensuring law enforcement has the right tools to keep our borders secure, combat transnational organized […]

  • کرکٹ تاریخ میں تاخیر سے ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ
    Posted in: News, Sports

    کرکٹ کی تاریخ میں تاخیر سے میچ کا ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا۔ میزبان انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بس ٹریفک میں پھنسنے کے بعد 40 منٹ تاخیر سے اوول گراؤنڈ پہنچی۔دونوں ممالک کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس 40 منٹ تاخیر سے ہوا۔انگلینڈ […]

  • اسنتبول: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی مزاکرات کا دوسرا مرحلہ بے نتیجہ ختم
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والے امن مزاکرات کا دوسرا راؤنڈ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے مزاکرات میں روس اور یوکرین جانب سے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔مزاکرات کے پچھلے راؤنڈ کے بعد یہ طے پایا تھا کہ صلح […]

  • ایلون مسک نے واٹس ایپ کے مقابلے میں ایکس چیٹ لانچ کردی
    Posted in: News, Technology

    معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں یہ اعلان کیا کہ بالکل نئی ایکس چیٹ ایپلیکیشن آ رہی ہے جو انکرپشن میسجز اور کسی بھی قسم کی فائلز بھیجنے […]

  • پشاور میں جرگہ، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پشاور میں منعقدہ جرگے میں شرکت کی ہے۔ جرگے میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی، وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور، قبائلی عمائدین، قبائلی اضلاع کے اراکینِ قومی اور صوبائی اسمبلی بھی شریک ہوئے۔جرگے سے خطاب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ […]

  • بچوں کا جنسی استحصال، بین الاقوامی گروہ بے نقاب
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    پاکستان کے غریب بچوں سے جنسی استحصال کرانے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب ہوگیا۔ مظفر گڑھ کے گاؤں دیر پناہ سے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گروہ کا جرمن سرغنہ فرار ہے، بچوں کے استحصال کی ویڈیوز ڈارک ویب پر پھیلائی جاتی تھیں۔50 بچے جنسی استحصال کا نشانہ بنے ہیں جبکہ 10 […]

Newsletter