تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے
Posted in: News, Worldتین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔غربت کے خاتمے کی تنظیم آکسفام کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا 2034 تک پہلا کھرب پتی دیکھ لے گی، جبکہ غربت اگلے 229 سال ختم نہیں ہوگی۔ آکسفام کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے 5 امیروں کی […]