پنجاب اپنی شناخت پاکستان میں ضم نہیں کرسکا.اسد مفتی
Posted in: Article, Newsاس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں ہوتا یا ایسے تعلقات پیدا نہیں ہوتے کہ جس سے کسی کو یہ احساس نہ ہو کہ وہ کسی مجبوری کے تحت اکٹھے […]