بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ذرائع
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر مبنی درخواست دے دی ہے۔وزارت خارجہ نے بھارتی مطالبے کی تصدیق یا تردید […]