ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز :یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن ایکشن میں نظر آئیں گے
Posted in: News, Sportsایجبسٹن ( )معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ (ٹی ایس ایل) نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔ ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کی ذہن کی پیداوار ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو یکجا کررہا ہے ۔ ان میں شاہد آفریدی، کرس گیل کے […]