دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ
Posted in: News, Sportsدورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا گیا، ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر کڑی نگاہ ہو گی۔ڈریسنگ روم میں دوران میچ نیند پوری کرنے […]