راولاکوٹ(آصف اشرف)اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس چغتائی بھی ازاد حکومت کے ڈیفالٹر نکلے
Posted in: News, Pakistanراولاکوٹ(آصف اشرف)اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس چغتائی بھی ازاد حکومت کے ڈیفالٹر نکلے، تنویر الیاس چغتائی کا 62 کروڑ 50 لاکھ کا غبن ریفرنس دائر کر کے گرفتاری کا امکان حکومت آزاد کشمیر وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو NOC جاری نا کیے جانے […]