شہباز شریف دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم منتخب
Posted in: Breaking News, News, Pakistanشہباز شریف وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہوگئے، وہ ملک کے 24 ویں وزیرِ اعظم اور 16 ویں قائدِ ایوان منتخب ہوئے۔ شہباز شریف نے 201، عمر ایوب نے 92 ووٹ لیے شہباز شریف نے 201 ووٹ لیے جبکہ عمر ایوب نے 92 ووٹ حاصل کیے۔وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں […]