امبانی کے بیٹے کی شادی: بالی ووڈ اداکاروں کی پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات پہنے شرکت
Posted in: Entertainment, Newsایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تقریبات دنیا بھر سے معروف شخصیات کی شرکت کے باعث میڈیا اور سوشل میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔بھارتی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے اپنے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریبات […]