وادی کیلاش میں برفانی ہاکی کھیلتے ہویے ایک نوجوان کھلاڑی جان بحق ہوا۔
Posted in: News, Regionalگل حماد فاروقی چترال:وادی کیلاش میں برفانی ہاکی کھیلتے ہویے ایک نوجوان کھلاڑی چھت سے گر کر جان بحق ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ شدید برف باری کے بعد وادی کیلاش کے لوگ اپنا قدیمی ثقافتی کھیل برفانی ہاکی کھیل رہے تھے۔ کہ اس دوران ایک کھلاڑی جا بحق ہوا۔ وادی کیلاش کے برون ٹار […]