خیبر پختونخوا کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، وزیراعظم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال دیکھتے ہوئے خیبر پختونخوا کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، ہمیں مل بیٹھ کر تمام مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہماری تمام مشترکہ کاوشوں میں عوامی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہوگی، وفاقی حکومت چاروں صوبوں سے ہم آہنگی کے […]