پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون سامنے آگیا
Posted in: Breaking News, Health, Newsپشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون سامنے آگیا۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین جے این ون وائرس سے متاثر ہوگئے۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو مراسلہ ارسال کردیا۔ اس مراسلے میں بتایا گیا کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین جے این ون وائرس […]