class="archive paged category category-news category-1 paged-173 category-paged-173 elementor-default elementor-kit-7">

News

  • روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس اور یوکرین کی جانب سے ایک دوسرے پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔روس کے زیرِ انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جبکہ گیس […]

  • سعودی شہزادے کا دورہ، پاکستانی معیشت میں بہتری کی نئی امید
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا پاکستان کا ایک روزہ دورہ اور سول اور عسکری قیادت سے وسیع نتائج پر مبنی بات چیت نے پاکستان کی زوال پذیر معیشت میں بہتری کی نئی امید پیدا کی ہے۔ یہ دورہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زبردست سفارتی مہارت سے […]

  • بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ایک بار پھر دہشت گردی کا واویلا شروع کردیا اور کہا کہ ماضی کو بھول کر بات چیت نہیں ہوسکتی۔بھارتی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کرتے […]

  • لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سٹرائیکرز کا پروقار اختتام
    Posted in: News, Sports

    دبئی :نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے سیزن 2 کا اختتام غیرمتزلزل جذبے، شاندار کارکردگی اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کیا۔ ٹورنامنٹ کے دوران اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس، دہلی ڈیولز اور راجستھان کنگز جیسے مضبوط حریفوں کا سامنا کیاجنہوں نے بے مثال لگن اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔لیجنڈز کرکٹ […]

  • افسوس ناک خبر علی گیلانی کی نواسی اور شبیر شاہ کی بیٹی نے حریت کانفرنس سے لاتعلقی کر دی
    Posted in: News, Pakistan

    راولاکوٹ (رپورٹ آصف اشرف) افسوس ناک خبر علی گیلانی کی نواسی اور شبیر شاہ کی بیٹی نے حریت کانفرنس سے لاتعلقی کر دی  حریت کانفرنس کو صف اول کی لیڈر شپ کے گھروں جنم لینے والی  نئی نسل نے الوداع کہہ دیا کشمیر کے دو بڑے سیاسی گھرانوں کی  دو بیٹیوں نے سری نگر کے […]

  • تاپر چترال میں برفانی تودے تلے دب کر ایک شحص جان بحق۔ گل حماد فاروقی
    Posted in: News, Regional

    چترال:  ضلع اپر چترال کے بونی بوزند روڈ استارو دیعیڑی کے مقام پر اج ایک  انتہائی افسوس ناک حادثہ  پیش ایا ہے عینی شاہدین کے مطابق ٹاون چترال سے تریچ جانے والی گاڑی پر اوپر پہاڑی سے  اچانک پہاڑی تودے اس وقت اگرے جب ایک شحص رضاکارانہ طور پر اپنی مدد آپ کے تحت  پہاڑی تودے سے تباہ حال انتہائی […]

  • Pakistan Day marked in Canada
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    Pakistan Day was celebrated with zeal and fervour at the High Commission, Ottawa and the three Consulates in Toronto, Montreal and Vancouver. The High Commissioner Mr. Zaheer A. Janjua hoisted the national flag to the tune of the national anthem. A large number of Pakistani diaspora and Canadians including member of the parliament Mr. Sameer […]

  • عیدالفطر پر چار پشتو فلمیں دُھوم مچانے کے لیے تیار!!
    Posted in: Entertainment, News

    فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے عیدالفطر کے موقع پر چار پشتو فلمیں سنیما گھروں میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے، جس سے سنیما دیکھنے والوں کو تفریح ​فراہم کرکے بیمار علاقائی فلم انڈسٹری کو بحال کیا جائے گا۔ معروف فلم ڈائریکٹر اور فلم اسٹار ارباز خان نے کہا کہ “معیاری پروڈکشن، ڈائیلاگ، کاسٹ، لوکیشنز اور […]

  • کے پی اسمبلی اجلاس بلانے پر گورنر اور صوبائی اسمبلی آمنے سامنے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلانے کے معاملے پر گورنر خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے آگئے۔وزیر قانون کے پی آفتاب عالم ایڈووکیٹ  نے گورنر کے صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے کہا کہ گورنر کا صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانا غیر آئینی اور شرمناک ہے، آئین واضح […]

  • ہیوسٹن میں امریکا کا سب بڑا افطار ڈنر، ہزاروں افراد کی شرکت
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکہ کے سب سے بڑے سالانہ ہیوسٹن افطار ڈنر کی سلور جوبلی کا انعقاد بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں ہوا۔ ‎ 25ویں سالانہ ہیوسٹن افطار ڈنر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ہال میں تل دھرنے کی جگہ نہ تھی۔ ‎افطار ڈنر میں شرکت کیلے وقت پر آن لائن اندراج نہ کرانے کے سبب […]

Newsletter